امام خمینی (ره) اور عالم اسلام کی وحدت

امام خمینی (ره) اور عالم اسلام کی وحدت

اس وجہ سے امام خمینی (ره) امریکا اور اس کے علاقائی مرکز یعنی اسرائیل سے تعلق کو نہ صرف یہ کہ ایک قدرتمند ملک سے ایک نامشروع روابط کی نگاہ سے دیکهتے ہیں بلکہ عالم اسلام کی وحدت کے حوالے سے تدبیری جنگ سمجهتے اور اسلامی ممالک میں امریکا کے اثر و رسوخ اور اس کی اجارہ داری اور فرمانروائی کو تسلیم نہ کرنے کو عالم اسلام کی حیات نو اور ان ممالک میں تفرقہ دور کرنے کا موجب جانتے ہیں

منگل, جنوری 06, 2015 01:29

مزید
ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے امام خمینی کے فرمان پر 12تا 17ربیع الاول ’’ ہفتہ و حدت‘‘ کے عنوان سے منایا جارہا ہے

ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے امام خمینی کے فرمان پر 12تا 17ربیع الاول ’’ ہفتہ و حدت‘‘ کے عنوان سے منایا ...

مجلس و حدت مسلمین کی جانب سے کراچی بهر میں ریلیاں جلسہ و جلوس نکالے گئے اور عاشقان مصطفی (ص) کیلئے سبیلیں لگائی گئیں

منگل, جنوری 06, 2015 01:09

مزید
اسلامی بیداری اور مسلمان ملتوں کا قیام

اسلامی بیداری اور مسلمان ملتوں کا قیام

ہم امید کرتے ہیں کہ پوری امت مسلمہ بیداری اور توجہ کے ساته اٹه کهڑی ہو اور ان فاصد طاقتوں جو چاہتی ہیں کہ پوری امت مسلمہ کو بڑی طاقتوں کی غلامی میں دے دیںکو کیفر کردار تک پہونچائیں...

منگل, دسمبر 30, 2014 02:33

مزید
عالم اسلام امام خمینی  (ره) کے کلام میں

عالم اسلام امام خمینی (ره) کے کلام میں

عالم اسلام، امت مسلمہ اور اسلامی حکومتوں کی صورتحال کے بارے میں امام خمینی کے بیانات اور فرمودات اور ان سے متعلق مشکلات کا خلاصہ....

منگل, دسمبر 30, 2014 01:36

مزید
سلطان دیں، شاہ زمن، مولائے جملہ مرد و زن

سلطان دیں، شاہ زمن، مولائے جملہ مرد و زن

امام علی بن موسی الرضا(ع) نے فرمایا: " فما یقتلنی واللہ غیرہ ۔ ۔ ۔ " اللہ کی قسم! مامون مجهے قتل کرے گا اور میں صبر کے علاوہ کچه نہیں کرسکتا۔

پير, دسمبر 22, 2014 11:13

مزید
حقیقی محمدی(ص) اسلام اور امریکی اسلام

حقیقی محمدی(ص) اسلام اور امریکی اسلام

تیسرا اہم اور ترجیح کا حامل موضوع حقیقی محمدی(ص) اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان فرق کو سمجهنا ہے۔ سب سے پہلی بار ہمارے عظیم مرحوم امام خمینی(رہ) نے اس حقیقت سے پردہ اٹهایا اور اسلامی دنیا کی سیاسی ڈکشنری میں اس کا اضافہ کیا۔

بدھ, دسمبر 03, 2014 06:59

مزید
Page 55 From 61 < Previous | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | Next >