منافقین اور اسلام دشمن عناصر کا منصوبه آغاز کار هی سے امت مسلمه کی رهبری اور مرجعیت کی مسند ہے
منگل, اکتوبر 10, 2017 10:30
اس وجہ سے امام خمینی (ره) امریکا اور اس کے علاقائی مرکز یعنی اسرائیل سے تعلق کو نہ صرف یہ کہ ایک قدرتمند ملک سے ایک نامشروع روابط کی نگاہ سے دیکهتے ہیں بلکہ عالم اسلام کی وحدت کے حوالے سے تدبیری جنگ سمجهتے اور اسلامی ممالک میں امریکا کے اثر و رسوخ اور اس کی اجارہ داری اور فرمانروائی کو تسلیم نہ کرنے کو عالم اسلام کی حیات نو اور ان ممالک میں تفرقہ دور کرنے کا موجب جانتے ہیں
منگل, جنوری 06, 2015 01:29
ہم امید کرتے ہیں کہ پوری امت مسلمہ بیداری اور توجہ کے ساته اٹه کهڑی ہو اور ان فاصد طاقتوں جو چاہتی ہیں کہ پوری امت مسلمہ کو بڑی طاقتوں کی غلامی میں دے دیںکو کیفر کردار تک پہونچائیں...
منگل, دسمبر 30, 2014 02:33
حضرت امام (ره) اپنے گزشتہ فلسفی، فقہی اور اصولی نظریات کے مطابق لوگوں کی نجی اور ذاتی آزادیوں کے قائل ہیں اور ان آزادیوں کو لوگوں کے ابتدائی اور اہم ترین فردی حقوق میں سے قرار دیتے ہیں
پير, دسمبر 29, 2014 12:45
آزادی اور اس کی ماہیت کے بارے میں تاریخ میں ہمیشہ دانشوروں اور متفکرین کے مابین سوال اٹهتا رہا ہے
پير, دسمبر 29, 2014 12:38