الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
امام خمینی (رح) وہ ہستی ہیں جنھوں نے اللہ تعالٰی کے لایزال طاقت اور عوام کی مدد سے،اس عظیم انقلاب اسلامی کو بپا کیا،امام ایک الٰہی انسان تھے جو درحقیقت عصر حاضر میں امام زمانہ (عج) کے نائب تھے جوظلم اورزیادتی پر کامیاب ہوئے
پير, اگست 31, 2015 08:51
امام خمینی{رح} فرماتے ہیں:" جو کام سید الشهداء {ع} نے انجام دیا، اور جو نصب العین وه رکھتے تھے اور جس راه پر وه چلے اور کامیابی انہیں شہادت کے بعد حاصل ہوئی وه اسلام کے لیے حاصل ہوئی۔
پير, اگست 03, 2015 12:47
امام خمینی ؒ فرصتوں اور الہی لمحوں کو غنیمت شمار کرنے میں بے نظیر اور ممتاز موقعیت کے مالک تھے
هفته, مئی 23, 2015 12:22
ہمیں امید کہ ہم اپنے اس ملک کے تمام شعبوں میں لوگوں کی دلی آرزووں کی بر آوری کے ذریعہ اس انقلاب کو اسی طرح آگے بڑھانے میں کامیاب رہیں گے یہاں تک کہ یہ انقلاب، امام زمانہ(عج) کے ظہور سے متصل ہو سکے گا۔
جمعرات, مارچ 12, 2015 08:43
امام خمینی (رہ) اپنے کردار میں حقیقت قرآن کا عملی مجسمہ ہیں
بدھ, مارچ 11, 2015 12:49
امام خمینی(رح) نے سیکولرزم کی ظلمت میں اور انسانی اقدار کے سقوط کے دوران، نور ایمان کو دسیوں بلکہ لاکهوں مسلمان اور غیر مسلم انسان کے دل میں پرتو افشانی فرمایا۔
اتوار, فروری 22, 2015 08:19
عراق کے سنی عرب اور کرد بهی خمینی بت شکن کی خواہش پر قائم کی گئی قدس فورس کے سربراہ حاج قاسم سلیمانی کے گیت گا رہے ہیں۔ مختصر یہ کہ شیعہ اسلامی انقلاب کا ڈنکا چہار سو بج رہا ہے۔
اتوار, فروری 08, 2015 10:04