اتوار, نومبر 22, 2015 12:05
امام خمینی(رح) کے بعد مقام معظم رہبری، عالم تشیع کے رہبر اور ہم سب کے نور چشم ہیں ۔
هفته, نومبر 21, 2015 06:42
آیة اللہ نے فرمایا: سب کو اتحاد کی دعوت دو، ایسا نہ ہو کہ مجالس امام حسین علیہ السلام سیاسی پارٹیوں کا وسیلہ بن جائیں، مجالس امام حسین علیہ السلام اتصال و اتحاد کا ایک حلقہ ہے، تمام دلوں کو ایک دوسرے سے متحد ہونا چاہئے۔
هفته, نومبر 21, 2015 03:39
سید الشہداء(ع) نے قیام فرمایا اور خود اور اپنے اعوان و انصار کو اسی راہ میں قربانگاہ کی طرف ہدایت فرمایا تاکہ لِیَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْط، لوگوں کے درمیان اور معاشرے میں عدالت کے حیات بخش لہریں پھیل جائیں۔
هفته, نومبر 21, 2015 02:20
ایران کی ثقافتی اتاشی کو ایسے پروگراموں کو اپنے ایجنڈے میں رکھنا چاہئے
هفته, نومبر 21, 2015 11:01
جمعه, نومبر 20, 2015 03:57
زلفی تومان، ترکی نیشنل لائبریری کے سربراہ اور ہمراہان، بانی اسلامی جمہوریہ ایران، امام خمینی(رح) کی تجلیل وتعظیم کیلئے آپ کے مزار شریف پر پہنچے، پھول چڑھائے۔
جمعه, نومبر 20, 2015 03:12
جمعه, نومبر 20, 2015 11:14