اسلامی جمہوریہ ایران کی ریاست ہمدان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے اپنے ایک بیان میں کہا اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمن آج بھی امام خمینی(رح) سے خوفزدہ ہیں دشمن آج بھی امام خمینی(رح) کا نام سنتے ہی کانپنے لگتے ہیں کیوں کہ امام خمینی (رح) نے دنیا کے کونے کونے تک حقیقی اسلام کو پہنچایا ہے امام راحل نے مظلوم کو ظالم کے خلاف بولنے کی قوت بخشی ہے امام (رح) کا یہ عمل دنیا میں کم نظیر ہے اس وقت ہم سب کی ذمہ داری ہیکہ ہم اسلامی انقلاب کے بانی کے اقدار پر عمل کرتے ہوے دنیا میں مظلومین کی حمایت کریں اسلامی انقلاب کا مقصد ہی ظلم کا خاتمہ اور مظلوم کی حمایت تھا۔
اتوار, نومبر 17, 2019 06:45
جب کچھ نادانوں اور بیہودہ افکار رکهنے والوں نے امام علیہ السلام کواپنا کام انجام دینے کی اجازت نہ دی اس موقع پر امام عالی مقام نے معاویہ سے صلح کر کے اس کی ظاہری عزت وآبرو بھی ختم کر دی۔امام حسن علیہ السلام نے معاویہ کا وہی حشر کیا جو سرکار سید الشہداء نے یزید کا کیا۔
اتوار, اکتوبر 27, 2019 11:22
نجف اشرف میں شاہ کے نوکروں اور مخالفین اور بدخواہوں کی ساری کوششوں کے باوجود کچھ زمانہ گذرنے کے بعد نجف میں حضرت امام قدر و منزلت ثابت ہوگئی
جمعه, مارچ 22, 2019 03:03
امریکی ایمبسی میں قدم رکھنا اور اس پر قبضہ جمانا گزشتہ دور اور گزشتہ حکومت میں صرف ایک سوچ و خیال نظر آتا تھا
پير, نومبر 12, 2018 11:03
تہران میں امریکی سفارتخانے پر قبضہ اور امام خمینیی (رح) کا بیان
هفته, نومبر 03, 2018 10:27
صدر روحانی: امام کا سارا کلام اور راہ، ہمارے لئے ہدایت گر اور مشعل راہ ہے۔
هفته, فروری 24, 2018 10:49
ایک روسی شخصیت
هفته, فروری 17, 2018 12:44
ماہرین کونسل کی میٹنگ کے درمیان زنجان کے نمائندہ کا بیان