اسلامی جمہوریہ ایران کے اہلسنت عالم دین اورمجمع تقریب بین المذاہب اسلامی کے رکن
جمعرات, جنوری 05, 2017 10:20
اس میں کوئی شک نہیں کہ آج حقیقی اسلام کی برکت سے خطے اور عالمی سطح پر مسلمانوں کے وقار اور اقتدار میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی طاقتیں تکفیری دہشت گرد عناصر اور آل سعود رژیم کے ذریعے سیکولر اسلام کے مردہ بدن میں نئی روح پھونکنے کی بھرپور کوشش میں مصروف ہیں۔
هفته, ستمبر 17, 2016 06:09
مکتب امام خمینی(رہ) سے سبق آموز نکات:
منگل, ستمبر 06, 2016 10:12
یہ انقلاب ہمیشہ زندہ رہے گا
جمعرات, ستمبر 01, 2016 12:07
امام خمینی(رہ): جو بھی شیعہ سنی اختلافات کی بات کرےگا نہ وہ شیعہ ہے اور نہ ہی سنی ہے۔ ہم سبھی کو اسلام اور امت مسلمہ کی ہی بات کرنی چاہئے۔
منگل, اگست 16, 2016 08:03
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری یہ روتی ہے
هفته, جولائی 23, 2016 09:18
آپ نے فرمایا: حضرت امام خمینی(رہ)، مؤمن کامل اور اللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے۔
جمعه, جون 03, 2016 03:42
انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38