عوام کے نام امام خمینی(رح) کا آخری پیغام

عوام کے نام امام خمینی(رح) کا آخری پیغام

امام خمینی(رح) نے ایک فروردین 1368 ہجری شمسی کو اپنے ایک پغام میں عید نوروز کی مبارک بادی دی اور نئے سال کی خصوصیات کی طرف اشارہ کیا امام (رہ) نے نوروز کے اس پیغام میں فرمایا کہ حول حال الی احسن الحال کا مطلب یہ ہیکہ ہم اس نئے سال میں اپنی روح میں تبدیلی لائیں یعنی حقیقی طور پر ہمارے ایمان میں تحول ہونا چاہیے ہمارے نفس میں تبدیلی ہونی چاہیے جس طرح ہم عید کے موقع پر اپنے ظاہری جسم کو خوبصورت بناتے ہیں اسی طرح ہمیں اس نئے سال میں بھی اپنے نفس کو بھی خوبصورت بنانا ہوگا ہمیں اپنے کو برائیوں سے پاک کرنا ہو گا۔

هفته, مارچ 21, 2020 06:14

مزید
سید صالح حیدری اور بیت امام (ره) کا دوره

سید صالح حیدری اور بیت امام (ره) کا دوره

حضرت ابا عبدالله الحسین علیه السلام کے گنبد کا سیاه پرچم

منگل, نومبر 25, 2014 11:22

مزید