اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی اور رہبرِکبیرانقلاب امام خمینی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تعلقات کسی طور بھی برابر یا دوستانہ نہیں، بلکہ یہ ایک مظلوم اور ظالم کے درمیان تعلق کی طرح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ہمیشہ ایران کے وسائل، خصوصاً تیل، پر قبضہ کرنے اور ایرانی قوم کو دوبارہ غلام بنانے کی کوشش کرتا رہا ہے، لیکن اب وہ وقت گزر چکا ہے جب ایرانی قوم کسی بیرونی طاقت کے سامنے جھکتی تھی
هفته, نومبر 01, 2025 08:19
آیۃ من آیات اللہ، محبوبۃ المصطفی، قرۃ عین المرتضی، نائبۃ الزہرا، شفیقۃ الحسن، شریکۃ الحسین، کفیلۃ الامامین، عقیلۃ النبوۃ، سر ابیہا، سلالۃ الولایۃ، قبلۃ البرایا، عابدہ، فصیحہ، بلیغہ، موثقہ، کاملہ، فاضلہ، محدثہ، عالمہ، فہیمہ، عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا 5 جمادی الاول سن 5 (یا 6) ہجری کو سرزمین وحی الہی، حرم نبوی، قُبَّۃُ الاسلام، قریۃ الانصار، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2025 10:42
پير, اگست 25, 2025 02:45
هفته, جون 07, 2025 09:40
حجت الاسلام والمسلمین مومنی نے وضاحت کی کہ خدا نے انسان کو اپنی حقیقی معرفت کے لیے پیدا کیا ہے
اتوار, دسمبر 15, 2024 10:36
جناب ام البنین علیہا السلام کا مختصر تعارف
اتوار, دسمبر 15, 2024 08:43
آیت اللہ جوادی آملی کے مطابق، جناب زہرا(س) نے تمام آسمانی علوم کو محفوظ رکھنے میں بے مثال قربانیاں دیں
اتوار, نومبر 17, 2024 08:09
آ. ام. ساپی؛ تانزانیا پارلیمنٹ کے اسپیکر
بدھ, اکتوبر 02, 2024 09:33