شہداء نے انقلاب کے لئے اپنے خون اور جان کو قربان کر دیا
هفته, ستمبر 02, 2017 11:30
رہبر انقلاب اسلامی: مسلمان " اَشِّدآءُ عَلَی الکُفّار" اور " رُحَمآءُ بَینَهُم" کو بھول چکے ہیں؛ فلسطین کی نجات سے غافل ہوکر، خانہ جنگیوں میں الجھے ہوئے اور افغان و پاکستان میں دہشت گردی میں سرگرم ہیں۔
جمعرات, اگست 31, 2017 11:58
صدر روحانی: آخرت کی شاہراہ، لوگوں کی دنیوی زندگی سے ہی عبور کرتی ہے اور دنیا، آخرت کی کھیتی ہے، اسی لئے دین و دنیا میں کوئی تضاد نہیں۔
منگل, اگست 29, 2017 07:08
لوگوں کے ذہنوں میں سوالات اور شبہات کثرت سے پیدا ہورہے ہیں اور ہرکوئی اپنے سوالوں کا جواب پانے کا منتظر ہے
منگل, اگست 29, 2017 12:02
امام خمینی رہ نے 11 اردیبہشت 57 13کے پیغام میں کہا :ہمارے مزدور ایسے انسان ہیں جو انسانی معاشرے کے ذمہ دار ہیں ملک کے انتظامات انھیں کے ہاتھوں میں ہیں (صحیفہ امام:ج 7ص 174)
اتوار, اگست 20, 2017 06:07
اسلام کے اخلاقی اصول، نسبی نہیں ہیں بلکہ مطلق اور عمومی ہیں
هفته, اگست 19, 2017 12:37
امام رضا (ع): آج وہ دن جس میں اللہ کی رحمت نازل ہوئی اور زمین کا فرش بچھایا گیا۔
جمعرات, اگست 17, 2017 02:30
رہبر انقلاب نے ڈاکٹر حسن روحانی کے عہدہ صدارت کی توثیق کردی اور فرمایا: دشمنوں کی خواہش کے برخلاف، ایران طاقتور اور مستحکم ہے۔
بدھ, اگست 09, 2017 05:20