شہادت، ہلاکت اور نابودی نہیں ہے بلکہ جاودانی زندگی، دنیاوی اور اخروی سعادت اور ابدی حیات ہے
جمعرات, اکتوبر 05, 2017 02:17
امیر المومنین علی علیہ السلام: نہ نفرتی دشمن اور نہ محبت کے دعویدار؛ بہترین افراد وہ ہیں جو راہ حق و اعتدال سے تجاوز نہیں کرتے۔ نہج البلاغہ، خطبہ/۱۲۷۔
جمعه, جون 16, 2017 12:15
حوالہ: منتخب کلمات
هفته, دسمبر 17, 2016 12:56
هفته, اکتوبر 29, 2016 05:45
جمعه, جولائی 29, 2016 08:07
اسلام کا قانون، الٰہی قانون ہے اور سب اللہ تعالی کے سامنے حاضر ہیں، حاکم بھی اور محکوم بھی۔ پیغمبر بھی، امام بھی اور عوام بھی۔
منگل, اپریل 12, 2016 11:59
سلام! مکتب شہادت کے علمبردار پر! سلام تاریخ کے ہر دور میں کامیاب مظلوم پر! سلام حسین ؑ اور ان کے جاں نثاروں پر اور سلام عاشورا کے حقیقی فرزندوں '' خمینی ؒ اور ان کے دوستوں پر!''
جمعه, اکتوبر 24, 2014 11:50
ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 07:42