اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ ظلم کا مقابلہ کیا ہے اور کبھی بھی ظالموں کو اپنے اوپر سوار نہیں ہونے دیا اسی لئے اسلامی انقلاب نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں حالانکہ دشمن ہمیشہ اس انقلاب کو ختم کرنے کی کوشش میں تھے لیکن پروردگار نے ولایت کے طفیل اس انقلاب کی حفاظت فرمائی ہے آج ایران امریکا کا مقابلہ کر رہا ہے اور اس کے ہر قسم کے ڈرون ظیاروں کو گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے اس وقت ایران کے پاس بہترین اسلحہ موجود ہے اور بہترین میزائل بنائیں ہیں آج دشمن اسی وجہ سے ایران سے خوفزدہ ہیں کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ اسلامی انقلاب ایک طاقت بن چکا جس کا مقابلہ کرنا نا ممکن ہے۔
جمعه, اگست 09, 2019 08:21
ایران کو کمزور سمجھنا برطانیہ اور امریکا کی بہت بڑی غلطی ہے
پير, جولائی 29, 2019 10:25
اللہ کی مخلوقات میں سے ایک مخلوق انسان بیی جسے اشرف مخلوقات کا درجہ حاصل ہے
هفته, جولائی 27, 2019 02:21
مسئلہ فلسطین میں دنیائے اسلام اور فلسطینی عوام کو فتح نصیب ہوگی
پير, جولائی 22, 2019 07:35
اولیائے الہی اگر چہ لوگوں کے درمیان اور لوگوں کے لئے ہوتے ہیں لیکن ایک آن کے لئے بھی یاد الہی سے غافل نهیں ہوتے، ان کی زندگی کے شیرین ترین اوقات عبادت اور خدا سے اتصال کا وقت ہے
هفته, جولائی 13, 2019 04:24
اگر اس راستے کو اللہ کے لئے طہ کر و گے تو آپ یقین رکھیں کہ اللہ تعالی کی آپ پر ایک خاص عنایت ہے آپ ہمشہ کوشش کریں کہ ہر کام اللہ کے لئے کریں اور مخلوق کی رضا کے لئے کوئی کام نہ کریں
منگل, جولائی 09, 2019 01:01
کتاب " ثواب الاعمال " اور " عیون الرضا " میں سعد بن سعد سے منقول ہے کہ میں نے حضرت امام رضا (ع) سے معصومہ (س) کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے ۔
جمعرات, جولائی 04, 2019 11:33
سعودیہ کو حجاج کی تکریم اور سکیورٹی پر توجہ مبذول کرنی چاہیے
جمعرات, جولائی 04, 2019 10:44