کل اگر دشمن کہے کہ نماز جمعہ میں بم دھماکہ ہوگا، تو کیا ہم نماز چھوڑ دیں گے؟ کیا ہم دین کے ہر ستون کو دشمن کی دھمکی پر قربان کرتے چلے جائیں گے؟
منگل, اگست 05, 2025 09:18
شہید عارف حسین الحسینی ۲۵ نومبر ۱۹۴۶ میں پاکستان کے شہر پاراچنار میں متولد ہوئے
پير, اگست 04, 2025 10:58
امام خمینی (رح) کے آثار و افکار کو منظم کرنے اور شائع کرنے والے ادارے (مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی ره) نے پاکستان کی جامعہ روحانیت بلتستان کے تعاون سے بدھ، 23/ جولائی کو مقدس شہر قم میں "قرآن وعترت؛ امت مسلمہ کی وحدت کا محور؛ امام خمینی (رح) کی افکار کی روشنی میں" کے عنوان سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا
جمعه, جولائی 25, 2025 10:56
یوں تو آئمہ اثناء عشر کے تمام ستارے آسمان ِ ولایت و امامت پر یکساں روشنی فراہم کر رہے ہیں اور اہل زمین ان کی منفعت خیز روشنی سے استفادہ کررہے ہیں
جمعه, جولائی 25, 2025 09:56
امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:اگر لوگ جان جائیں کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت تو وہ اسی تڑپ سے مر جائیں گے اور ان کی سانسیں اسى حسرت سے رک جائیں گی
جمعه, جولائی 25, 2025 08:56
جمعرات, جولائی 24, 2025 02:14
آپ علیہ السلام سے ایک رسالۂ حقوق موسوم بہ "رسالۂ حقوقیہ" تاریخِ انسانی کا عظیم ورثہ بن کر ہمارے پاس موجود ہے
جمعرات, جولائی 24, 2025 10:43
جمعه, جولائی 18, 2025 11:57