اتوار, جنوری 29, 2023 09:05
امام خمینی (رح) نے شاہ محمد رضا کے فرار سے ایک دن قبل ایک خط میں 9/ مادہ حکومتی کونسل کے اراکین کے حوالہ کیا تھا تا کہ جتنا جلد ہوسکے استعفا دے دیں۔
پير, جنوری 16, 2023 11:27
پير, جنوری 16, 2023 07:30
آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے طاغوتی حکومت کے امریکا پر انحصار کو امام خمینی کے خلاف اہانت آمیز مقالے کی اشاعت کی حماقت اور گستاخی کی وجہ قرار دیا
بدھ, جنوری 11, 2023 09:53
امام خمینی اور ان کے رفقا کی پہلوی نظام کے خلاف پاکیزہ کاوشوں نے نه فقط اسلامی دنیا کے معاشرتی اور سیاسی زندگی پر اپنے نشان چھوڑے بلکہ دنیا کے ہر خطے میں بھی بہت دور رس اور نتیجہ خیز اثرات ڈالے ہیں ۔لہذا ایرانی عوام اور اس ملک سے وابستہ ہر مکتبہ فکر کو اس نظام کی نیک دلی سے قدر دانی کرنی چاہئے .
جمعرات, جنوری 05, 2023 08:37
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کچھ لوگ اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ مقاومتی محور میں شامل ملک محض ایران کے پیروکار ہیں
بدھ, جنوری 04, 2023 10:45
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے 3/ جنوری 1989ء کو اپنی یادداشتوں کے ایک حصے میں گورباچوف کے نام امام کے خط کے بارے میں لکھا
هفته, دسمبر 31, 2022 11:03
ایرانی صدارتی انتخابات اور سڑکوں پر ہونے والے مظاہرے کئی ماہ جاری رہے، دھوکہ دہی کے دعویداروں نے سڑکوں پر اپنی موجودگی سے حکومت پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھا
جمعه, دسمبر 30, 2022 09:47