امام خمینی(رح) نے ہمیں خدا کے لئے کام کرنا سیکھایاہے:آیت اللہ سید حسن خمینی

امام خمینی(رح) نے ہمیں خدا کے لئے کام کرنا سیکھایاہے:آیت اللہ سید حسن خمینی

آیت اللہ سید حسن خمینی نے کہا کہ قرآن کریم اللہ کی کتاب ہے جو سب کی رہنمائی کرتی ہے لیکن اس کو سمجھنے کے لئے انسان کو عقل کا استعمال کرنا ہوگا ورنہ ممکن ہے اسی قرآن کو دلیل کو بنا کے انسان اپنے امام کے سامنے کھڑا ہو جائے اور امام کو اکیلا چھوڑ دے جیسا کے تاریخ میں بھی ہوا ہے انہوں نے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے قرآن کی روح کو استخراج کیا ہے۔

بدھ, مارچ 10, 2021 04:41

مزید
عوام، امام خمینی(رح) کی نگاہ میں اور سیاست و حکومت میں ان کا کردار

امام خمینی(رح) کے افکار اور سیرت:

عوام، امام خمینی(رح) کی نگاہ میں اور سیاست و حکومت میں ان کا کردار

"ہماری سیاست ہمیشہ یہ رہی ہے کہ آزادی اور استقلال نیــز عوام کے مفادات کا تحفظ ہو اور اس اصل کو کبھی بھی دوسری چیز کی خاطر فدا نہیں کریں گے"

جمعه, فروری 05, 2016 11:34

مزید
امام خمینی (ره) کے انقلاب سے خواتین کو دوبارہ عظمت ملی

فلپائنی خاتون دانشور

امام خمینی (ره) کے انقلاب سے خواتین کو دوبارہ عظمت ملی

انقلاب اسلامی سے دیگر شعبوں میں بہبود کے علاوہ خواتین کا مقام بھی اجاگر ہوا

اتوار, نومبر 08, 2015 11:34

مزید
   `` روح اللہ " ثقافتی فیسٹیول قومی سطح پر منعقد ہوگا

تنظیم و نشرآثار امام خمینی(رح) کی ثقافتی اور ہنری کے معاون :

'' روح اللہ " ثقافتی فیسٹیول قومی سطح پر منعقد ہوگا

ثقافتی معاونت کی جانب سے جو بھی ثقافتی اور ہنری کام تیار اور امام خمینی (رح) کے افکار اور سیرت کو پہلے سے زیادہ نشرکر ے، خوشی اور دلگرمی کے باعث ہے ۔

بدھ, اگست 05, 2015 10:14

مزید