سامراجی طاقتیں حتی ایک لمحہ کیلئے، فرزندان معنوی روح اللہ(رح) پر کاری ضرب لگانے سے غفلت نہیں برتیں گے
منگل, جنوری 20, 2015 06:42
یہ وحدت اس بات کا باعث ہے کہ اس ہفتہ میں شیعہ و سنی دونوں مل کر نبی اکرم (ص) کی ولادت کا جشن مناتے ہیں
اتوار, جنوری 18, 2015 11:43
اسلام کو نئی زندگی بخشی، مسلمانوں کو اتحاد کی ضرورت کا احساس دلایا، اسلامی اصولوں پر اسلامی حکومت کی بنیاد رکهی، نتیجتــاً، مسلمانوں کو عزت و وقـــار بخشا ۔۔۔۔۔
پير, جنوری 12, 2015 07:42
امام خمینی(رح) اس ذات کا نام ہے جو کہ ہماری دینداری اور اتحـــاد ان کی مرہون منت ہے۔ ہم بارگاہ رب اعلی میں امام(رہ) کے علو درجات کی دعا کرتے ہیں۔
هفته, جنوری 10, 2015 07:43
ہمیشہ ہمیں خداوند عالم کا شکر گزار رہنا چاہئے کہ ہم اس ملک میں ایک دوسرے کے ساته بغیر کسی مذہبی تعصب کے، ایک دوسرے کے ساته، آرام اور چین وسکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
منگل, جنوری 06, 2015 06:33
ہم سب خداوند عالم کے سپاہی ہیں، انشاء اللہ۔ نہ تو آپ میرے سپاہی ہیں اور نہ ہی میں آپ کا۔ ہم سب نے ایک ساته قیام کیا۔
بدھ, نومبر 26, 2014 05:57
میں ہمیشہ بسیجیوں کے خلوص اور پاک نیت پر غبطہ کرتا ہوں اور میری خدا سے یہی دعا ہے کہ مجهے ان کے ساته محشور فرمائے۔ اس لئے کہ مجهے افتخار ہے کہ میں خود بهی اس دنیا میں ایک بسیجی ہوں۔
بدھ, نومبر 26, 2014 05:51
دوران گزشتہ، مدرسہ فیضیہ میں عاشور کے دن امام خمینی(رح) کے اس یادگار خطاب کو یاد کیجئے۔ ایک عالم جس کے پاس نہ کوئی مسلح سپاہی ہے، نہ کوئی ہتهیار لیکن پهر اس عزت اور وقار کے ساته گفتگو کرتا ہے کہ اپنی عزت کے آگے دشمن کو گہٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیتا ہے
اتوار, نومبر 02, 2014 02:10