تہران سے وطن واپسی کے بعد ، عبد اللہ نے کہا: "اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان میں امن کی کامیابی کو خطے اور دنیا کے مفاد میں سمجھتا ہے ، اور افغانستان کی قیادت اور انتظام کے ساتھ امن عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
پير, اکتوبر 19, 2020 03:30
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے امریکہ کے جاسوسی اڈے پر قبضے کو دوسرا انقلاب قراردیا اور کہا کہ تہران میں امریکی سفارتخانہ( جاسوسی اڈّا)ہماری قوم کے خلاف سازش اور جاسوسی کا مرکز بنا ہوا تھا انہوں نے کہا اگر یہ ہماری قوم کے خلاف جاسوسی اور سازشوں کا مرکز نہ ہوتا تو ہمیں اس پر قبضہ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔
پير, نومبر 05, 2018 09:58