رمضان المبارک میں امام کی جوانوں کو تاکید

رمضان المبارک میں امام کی جوانوں کو تاکید

رمضان المبارک میں تمام مسلمان یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوے ظالموں کے سامنے کھڑے ہو جائیں اور ضروری ہے کے خداوند کریم کی مدد سے بین الاقوامی ظالموں کے مقابلےمیں کھڑے ہو جائیں اور اسلامی ممالک کا دفاع کریں اور خیانت کاروں کی امیدوں پر پانی بھیر دیں۔.(صحیفه نور جلد ۸، ص ۲۱۸)

منگل, اپریل 04, 2023 12:40

مزید
رمضان المبارک میں امام خمینی (رح) کس کام کو زیادہ انجام دیتے تھے؟

رمضان المبارک میں امام خمینی (رح) کس کام کو زیادہ انجام دیتے تھے؟

امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے اور مہینے کے آخر تک دس مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے تھے۔

منگل, اپریل 04, 2023 12:33

مزید
اسلام ناب محمدی (ص) کے استاد

اسلام ناب محمدی (ص) کے استاد

سید علیشاہ جیلانی؛ مسلم انڈین مصنف اور مفکر

منگل, اپریل 04, 2023 09:53

مزید
یکم اپریل؛ ایران کی تاریخ کا پہلا عوامی ریفرنڈم

یکم اپریل؛ ایران کی تاریخ کا پہلا عوامی ریفرنڈم

عصر حاضر میں؛ استقلال اور آزادی کے لیے ایرانی عوام کی جدوجہد کی تاریخ 1906ء میں مشروطہ انقلاب سے پہلے تک جاتی ہے

هفته, اپریل 01, 2023 07:59

مزید
قومی اتحاد ہی انقلاب کی بقاء کا ذریعہ ہے

قومی اتحاد ہی انقلاب کی بقاء کا ذریعہ ہے

میں آپ تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور پرودگار سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی آپ سب کو صحت و سلامتی اور کامیابی عطا کرے ہماری اس تحریک میں خواتین کا بہت بڑا کردار تھا ہمارے جوانوں نے بھی اس تحریک کی کامیابی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا آپ کے اس اتحاد سے

بدھ, مارچ 29, 2023 01:40

مزید
ایرانی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں امام خمینی (رح) کی عتبات عالیات سے پیرس کی طرف ہجرت کے اثرات کی تحقیق

ایرانی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں امام خمینی (رح) کی عتبات عالیات سے پیرس کی طرف ہجرت کے اثرات کی ...

اس مقالے میں مصنف نے پہلے امام کی ترکی اور پھر عراق کی جلاوطنی کے تاریخی عمل کا جائزہ لیا ہے

جمعه, مارچ 17, 2023 11:48

مزید
امریکا کی پابندیوں کے شکار ممالک ایک دوسرے سے تعاون کر کے اس حربے کو ختم کر دیں: رہبر انقلاب اسلامی

امریکا کی پابندیوں کے شکار ممالک ایک دوسرے سے تعاون کر کے اس حربے کو ختم کر دیں: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے ایران اور بیلاروس کے درمیان پائے جانے والے بہت سارے اشتراکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور بعض یورپی ملکوں کی غنڈہ گردی والی پابندیاں، انھیں اشتراکات میں سے ایک ہیں

بدھ, مارچ 15, 2023 10:12

مزید
Page 11 From 173 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >