عالم اسلام کی وحدت ایک نصب العین ہے، ایک اعلی ہدف ہے؛ یہ ایسا ہدف ہے جو دینی پہلوبھی رکھتا ہے اور مذھبی بھی اور سیاسی پہلو کاحامل بھی ہے
بدھ, اگست 26, 2015 02:19
بسم اللہ الرحمن الرحیم وَ اعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَميعاً وَ لا تَفَرَّقُوا وَ اذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْداءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوانا (آل عمران 103)
اتوار, اگست 16, 2015 10:09
آیت اللہ بشیر نجفی: تکفیری ٹولوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے اور جو کچھ ہمارے پاس ہے اسے اس ناسور کی بیخ کنی پر صرف کرنا ہو گا۔ اور اپنے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہر چند کوشش کرنا ہو گی، خداوند عالم نے قرآن کریم میں نصرت اور کامیابی کا وعدہ دیا ہے۔
اتوار, اگست 16, 2015 09:40
یہاں تک کہ مقام معظم رہبری کی فرمایش کے تحت امام راحل (رح)پیش گوئی کرنے کے علاوہ،بے قراری سے اس عظیم اور مبارک تبدیلی کا انتظار کررہے تھے ۔
هفته, اگست 15, 2015 11:25
”یہ اسلامی تحریک کسی شخص پر قائم نہیں ہے ۔ میں آپ کے درمیان رہوں یا نہ رہوں مگر یادرکھو کہ اتحاد ویگانگت کی ڈگر سے وابستہ تحریکی سفر جاری رکھ کے ہی آپ کو منزل ملے گی “۔
اتوار, اگست 09, 2015 12:24
کئی سالوں سے عالم اسلام کے مصلح افراد اسلام کی امت واحدہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، علامہ اقبال، امام موسی صدر، شیخ شلتوت، امام خمینی اور عالم اسلام کے دوسرے بزرگ مذہبی اور سیاسی رہنماوں نے اتحاد و وحدت کی تاکید کی ہے۔
بدھ, اگست 05, 2015 09:45
افغانی عالم دین: وہ لوگ جو جہاد و شہادت کے مفاہیم سے بے بہرہ ہیں انہیں اس میدان میں سرگرم ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔ یہ لوگ کج فکر ہیں۔ حسن البنا، مودودی اور آیۃ اللہ خمینی جیسے افراد وہ تھے جو اسلامی تحریک کو زندہ رکھنے کے لئے جد و جہد کیا کرتے تھے۔
اتوار, اگست 02, 2015 05:20
عربوں نے جب بھی اسلام کو نقصان پہنچانا چاہا فلسطین سے شروع کیا اور فلسطین کا مسئلہ کوئی نیا مسئلہ نہیں... صلیبی جنگوں میں آٹھ بڑی جنگیں مسلمانوں پرلاد گیاجن کامقصد فلسطین تھا۔
منگل, جولائی 28, 2015 11:20