امامؒ کا پیغام حقیقت میں اسلامی ممالک کے لئے اتحاد کا پیغام ہے

امامؒ کا پیغام حقیقت میں اسلامی ممالک کے لئے اتحاد کا پیغام ہے

علي موسوي، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری شہید عباس موسوی کے والد

علي موسوي، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری شہید عباس موسوی کے والد:
امامؒ اور آپ کا انقلاب کے لئے لوگوں کی محبوبیت کا اثر دنیا کے مسلمانوں پر بہت زیادہ پڑا اس طرح سے کہ آپ نے صداقت اور شجاعت کے ساتھ نہ فقط فلسطین کے مسئلہ کا دفاع کیا بلکہ دنیا کے تمام دبے کچلے لوگوں کی حمایت کی۔ ہماری نظر میں امامؒ کا ایک خاص احترام ہے اور ہمارا ماننا ہے کہ کہ فلسطین کے لوگوں کے دفاع اور قدس شریف کی حمایت میں امامؒ کا پیغام حقیقت میں اسلامی ممالک کے لئے اتحاد کا پیغام ہے۔ علی موسوی نے اپنی گفتگو کے آخر میں آیۃ اللہ خامنہ ای حفظہ اللہ کو امامؒ کا شایستہ جانشین قرار دیا اور آپ کی قیادت کو بین الاقوامی سطح پر ایران اور جہان اسلام کی سربلندی کا باعث قرار دیا۔

ای میل کریں