اتوار, جنوری 01, 2023 05:28
مختلف طبقوں کے درمیان تفرقہ اور اختلاف ڈال کر انھیں متحد نہیں ہونے دیا کیوں کہ وہ جانتے تھے کہ اگر یہ ایک سماج بن گیا اور اگر مسلمان متحد ہو گئے تو ان کی طاقت کے سامنے دنیا کی کوئی بھی طاقت ٹک نہیں سکت
جمعه, دسمبر 30, 2022 11:45
اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ کہ اس وقت اسرائیل اپنے تمام شیطابی وسائل کے ذریعے تفرقہ اور اختلاف پیدا کر رہا ہے لہذا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ خود کو اسرائیل کے خلاف تیار کرے اسرائیل اپنے شیطانی افکار کے ساتھ اسلامی ممالک پر قابض ہونا چاہتا ہے
جمعرات, دسمبر 22, 2022 12:32
اس پچاس سال میں دیکھا ہے کس طرح ایران میں ظلم کئے ہیں اس خاندان نے اس قوم پر بے پناہ ظلم کئے ہیں اسی حقوق بشر کے مدعی برطانیہ نے رضا شاہ کو تخت پر بٹھایا تھا اس کی وجہ سے ہم نے بیس سال تک مشکلات کا سامنا کیا یہ سب اسی برطانیہ اور امریکہ کی وجہ سے تھا یہ لوگ اسلام کی بنیادوں کو ہلانا چاہتے تھے
هفته, دسمبر 10, 2022 02:46
اسلام کی راہ میں قدم بڑھائیں
اتوار, دسمبر 04, 2022 08:27
جمعه, دسمبر 02, 2022 08:20
ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔
اتوار, نومبر 27, 2022 09:28
امام خمینی (رح) کی فکر میں متعین اصولوں میں سے ایک غیب پر ایمان، خدا کی محضر میں حاضری اور خدا پر توکل ہے
پير, نومبر 14, 2022 10:18