جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ایران کے اعلی حکام اور عوام نے اسلامی انقلاب کے حرم میں حاضری دے کر بانی انقلاب سے تجدید عہد کیا
اتوار, فروری 03, 2019 08:00
11 فروری 2018ء کو انقلاب اسلامی کی انتالیسویں سالگرہ کے اگلے روز سحر اردو ٹی وی چینل کے سیاسی ٹاک شو انداز جہاں میں بائیس بہمن (گیارہ فروری) انقلاب کی سالگرہ کے اجتماعات میں عوام کی بھرپور شرکت اور صدر حسن روحانی کے خطاب سے متعلق اظہار رائے کا موقع ملا
هفته, فروری 02, 2019 11:47
امام خمینی (رح)
بدھ, دسمبر 19, 2018 11:59
رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-
بدھ, دسمبر 12, 2018 09:56
اتوار, دسمبر 02, 2018 12:09
امام خمینی(رح) نے عالم اسلام کے لئے بہت سارے اہم کارنامے انجام دئے ہیں جن میں سے سب سے اہم عالم اسلام کے درمیان اتحاد برقرار کرنا ہے۔
پير, نومبر 12, 2018 01:18
سرزمین ایران پر اسلامی انقلاب کا سورج طلوع ہو چکا تھا جبکہ آپ کی ذات انقلابی سرگرمیوں کا محور تھی
اتوار, نومبر 11, 2018 10:30
حضرت زینب نے سلام اللہ علیھا نے مسلمان خواتین خاص کر ایران کی خواتین کے اندر ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا جذبہ پیدا کیا۔
پير, ستمبر 24, 2018 10:00