اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کی کشیدگیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کبھی بھی کسی کے خلاف جنگ شروع نہیں کی اور نہ ہی کرے گا لیکن اگر کسی نے ہمارے خلاف جنگ شروع کی تو اسے ختم ہم کریں گے انہوں نے کہا آج کچھ ممالک ایران کو دھمکیاں دے رہے ہیں لیکن ان کے اندر جراٰت نہیں کہ وہ ایرانی قوم کے خلاف کوئی قدم اُٹھا سکیں۔
پير, جون 10, 2019 04:02
ایران میں برپا ہونے والا اسلامی انقلاب ایران کی حدود تک باقی نہیں رہے گا
منگل, جون 04, 2019 04:30
منافقت کا یہ عالم ہے کہ امریکہ ہر گز ایران سے دشمنی کی اصلی وجہ عیاں نہیں کرتا کیونکہ یوں دنیا بھر میں اربوں کی تعداد میں بسنے والے مسلمانوں کی نظر میں ذلیل و حقیر ہو جاتا ہے
جمعرات, مئی 30, 2019 11:56
وزیراعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی، جس میں پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا
هفته, مئی 25, 2019 02:42
امام خمینی (رح)
جمعه, مئی 10, 2019 10:00
هفته, مئی 04, 2019 01:52
بدھ, مئی 01, 2019 11:17
میں اپنی قوم کے ہر طبقہ کا شکر گزار ہوں میرے کاندھوں پر ایرانی قوم کی محبت کا بوجھ ہے جس کا میں ازالہ نہیں کر سکتا میں علماء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بہت زیادہ جانفشانی کی اور بہت زیادہ دکھ و درد برداشت کئے میں طلباء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس تحریک میں مشکلات کا سامنا کیا میں تاجروں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں اپنی تجارت اپنے مال کو اسلام کی راہ میں قربان کیا میں پوری قوم کا شکر گزار ہوں جس نے تمام مشکلات کے با وجود اپنی تحریک کو جاری رکھا میں اپنے پروردگا کا بھی شکر گزار ہوں جس نے ہماری مدد کی اور ہمیں ظالم اور ستم کاروں پر غالب کیا۔
پير, اپریل 29, 2019 02:51