امام خمینی (رح) کے بارے میں کسی نے ایک حکیمانہ بات کہی کہ امام خمینی نے ہر اسٹیشن پر بڑی تعداد میں لوگوں کو انقلاب کی بس میں سوار کیا اور 1957 میں ہم نے دیکھا کہ چھتیس ملین لوگ انقلاب کی بس پر سوار تھے لیکن اس عظیم رہنما کے بعد کچھ لوگ انقلاب بس کی سوار ہوئے جنہوں نے ہر اسٹیشن پر لوگوں اس بس اتارنا شروع کر دیا اور اگر ایسا ہی چلتا رہا تو ایک دن ہم دیکھیں گے ایک خاص گروہ ہی خود کو انقلاب کا حامی بتائے گا
اتوار, نومبر 26, 2023 12:00
بدھ, نومبر 22, 2023 02:38
بدھ, نومبر 22, 2023 11:51
مجھے امید ہے کہ ایران میں اسلامی حکومت قائم ہو گی اور اگر اسلامی حکومت کے فوائد انسانوں کے کے لئے واضح ہوں تو انسانوں کو سمجھ میں آئے گا کہ اسلام کیسا دین ہے اور حکومت اور قوم میں کیا رابطہ ہے اور ملک کے سربراہ اور عام انسان میں کیا فرق ہے
بدھ, نومبر 22, 2023 09:45
ایک دن حاج احمد نے آقائے محمود بروجردی کے والد، امام کے داماد کو دوپہر کے وقت کھانے کی دعوت دی تھی
منگل, نومبر 07, 2023 01:24
فلاحت پیشہ نے تاکید کی: ایران اور امریکہ اپنے اہم اختلافات کے باوجود ایک صفحے پر ہیں
جمعه, نومبر 03, 2023 10:08
انصاری نے تاکید کی: آج بھی فلسطینی جنگجو کہتے ہیں کہ ان کی مزاحمت مکتب امامت اور انقلاب اسلامی کا نتیجہ ہے
جمعه, نومبر 03, 2023 09:08
آخر میں انہوں نے کہا: امام خمینی یہودیت کو الہی مذہب سمجھتے تھے اور یہودیت اور صیہونیت میں فرق کرتے تھے
جمعه, نومبر 03, 2023 08:08