امام خمنی نے اسلامی تحریک کا آغاز کیوں کیا

امام خمنی نے اسلامی تحریک کا آغاز کیوں کیا

ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح نے مختلف پہلوؤں سے مسلمانوں کی صیہونی مخالف جدوجہد کو تیز کیا اور فلسطینی جدوجہد کا رخ تبدیل کردیا شاہ کی حکومت مشرق وسطی کے حساس خطے میں مغرب اور اسرائیل کا مضبوط حامی تھا شاہ کے دور ایران کا بازار اسرائیلی سامان اور مصنوعات سے بھرا ہوا تھا جس کی وجہ اسرائیل کی معیشتی حالت کافی بہتر تھی جب کہ دوسری طرف شاہ ایران کا تیل اسرائیل کو دے کر اس قابض اور ظالم حکومت کی مدد کر رہا تھا اور اسرائیل ایران کے تیل اور سرمایہ کو بندوق کی گولیوں میں بدل کر فلسطینیوں کا نشانہ بنا رہا تھا ایران خطے میں عربوں پر کنٹرول کے لئے اسرائیلی جاسوسوں کا اڈہ بنا ہوا تھا اسرائیل کے ساتھ شاہ خفیہ تعلقات اور شاہ کی جانب ست مسلمانوں کے اس مشترکہ دشمن کی مدد کرنا اسلامی تحریک کے آغاز کی وجوہات میں سے ایک وجہ تھی اس کے بارے میں خود امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ شاہ کے خلاف تحریک شروع کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ وہ اسرائیل کی مدد کر رہا تھا انہوں نے فرمایا کہ شاہ اسرائیل کی تشکیل سے ہی اس کی مدد کر رہا ہے اور جب اسرائیل اور مسلمانوں کے درمیان ہونے والی جنگ اپنے عروج پر تھی تو شاہ مسلمانوں کے تیل سے اسرئیل کی مدد کر رہا تھا۔

جمعرات, جون 11, 2026 12:24

مزید
صلح و آشتی کے پیغمبر اور عدالت طلبی کے نمونہ

صلح و آشتی کے پیغمبر اور عدالت طلبی کے نمونہ

پائول گوندالٹ؛ افریقی دانشور اور تاریخ کے استاد

جمعرات, جون 11, 2026 12:14

مزید
ظلم کے خلاف بولنا اور استقامت کرنا سنت نبوی ہے:امام خمینی (رح)

ظلم کے خلاف بولنا اور استقامت کرنا سنت نبوی ہے:امام خمینی (رح)

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے سربراہی کی دواہم خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ انبیاءعلیھم السلام تبلیغات کے شروع میں ایک تھے حضرت موسی علیہ السلام اکیلے تھے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی ابتداء میں اکیلے تھے۔

بدھ, جون 10, 2026 12:13

مزید
واقعہ مباہلہ کب، کیوں اور کیسے رونما ہوا؟

واقعہ مباہلہ کب، کیوں اور کیسے رونما ہوا؟

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مدینہ میں اسلامی حکومت قائم کرنے کے چند سال بعد دیگر ممالک و مذاہب کے سربراہان کے نام خطوط لکھے

بدھ, جون 10, 2026 11:37

مزید
اسلام، ولایت اور اہلِ بیتؑ کی عظمت کا عظیم دن

اسلام، ولایت اور اہلِ بیتؑ کی عظمت کا عظیم دن

اسلامی تاریخ میں بعض ایام ایسے ہیں جو صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ عقیدہ، ہدایت، ولایت اور حقانیت کے زندہ عنوان ہیں

بدھ, جون 10, 2026 10:49

مزید
صدر اسلام کے مسلمانوں اور آج کے مسلمانوں میں فرق

صدر اسلام کے مسلمانوں اور آج کے مسلمانوں میں فرق

ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ایسا کیا ہوا کہ صدر اسلام میں مسلمانوں کسی بھی جنگ کا اعلان نہیں کیا اور آہستہ آہستہ کامیاب بھی ہو رہے تھے لیکن نیم قرن بعد جب تعداد بھی زیادہ ہے اور جنگی سامان بھی ہے خود کفیل بھی ہیں لیکن ان سب کے با وجود وہ اپنا سب کچھ کھو بیٹھے ہیں

پير, جون 08, 2026 12:18

مزید
امام خمینی(رح) کی فکر ہی آج کے عالمی بحرانوں سے نجات کا واحد راستہ ہے: شیخ ابراہیم زکزاکی

امام خمینی(رح) کی فکر ہی آج کے عالمی بحرانوں سے نجات کا واحد راستہ ہے: شیخ ابراہیم زکزاکی

نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا ہے کہ بانیِ انقلاب اسلامی امام خمینی کی فکر اور مکتب آج بھی زندہ اور مؤثر ہے

اتوار, جون 07, 2026 10:12

مزید
اسلامی حکومت کو کیسے اسلامی بنائیں؟

اسلامی حکومت کو کیسے اسلامی بنائیں؟

میں امید کرتا ہوں کہ اب ہمارا ملک ایک اسلامی ملک ہے اور اسلامی جمہوریہ اب ہماری حکومت ہے ، اور ظالم حکومت کا خاتمہ ہوچکا ہے اور غداروں اور مظالم کے ہاتھ کاٹ ڈالے گئے ہیں ، ہم سب اور آپ ، پیارے طلباء ، اور یہ طلباء ، ہماری بہنیں ، آئیے ہم سب

هفته, جون 06, 2026 03:36

مزید
Page 19 From 631 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >