اطلاعات اخبار کی شہ سرخی"شــاہ رفت" نے اسے پریشان اور غصے کاشکار کردیا تھا!! امام خمینی کی ایران واپسی کی خبر نے بختیار کو پریشان کردیا!! میں حکومت کے منہ پر طمانچہ رسید کروں گا!! چار دن بعد، امام خمینی کی طرف سے انجینئر بازرگان، عبوری وزیر اعظم کے طورپر منتخب!!
پير, جولائی 27, 2015 08:00
ہمیں امید کہ ہم اپنے اس ملک کے تمام شعبوں میں لوگوں کی دلی آرزووں کی بر آوری کے ذریعہ اس انقلاب کو اسی طرح آگے بڑھانے میں کامیاب رہیں گے یہاں تک کہ یہ انقلاب، امام زمانہ(عج) کے ظہور سے متصل ہو سکے گا۔
جمعرات, مارچ 12, 2015 08:43
اتوار, مارچ 01, 2015 08:13
اتوار, مارچ 01, 2015 08:09
ڈاکٹر طباطبائی کے حضرت امام خمینی(رح) سے اس قدر قریبی روابط تهے کہ یورپ اور امریکا میں قائم مسلم طلباء کی تنظیم کے ممبراں کے نام، حضرت امام خمینی کا پیغام ہر سال انہی کے ذریعے پہنچتا تها۔
جمعرات, فروری 26, 2015 08:46
امام خمینی(رح) نے آغاز انقلاب سے، تمام مشکلات کے باوجود، تشدد اور افراط تفریط سے کام نہیں لیا، ہمیشہ اور ہمہ وقت صراط اعتدال پر گامزن رہا۔
منگل, فروری 24, 2015 07:38
میں اس عظیم کامیابی کے موقع پر، ایرانی قوم کو مبارکــــباد پیش کرتا ہوں۔
پير, فروری 09, 2015 06:32
اس دن ایئرپورٹ میں، امام خمینی(رہ) نے آغاز سخن میں چند جملہ فرماتے ہوئے کہا کہ اس مدت میں انقلاب اسلامی کی کامیابی میں جن لوگوں نے حصہ لئے ہیں، ان کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں۔
پير, فروری 02, 2015 03:40