ڈاکٹر علی کمساری نے آیت اللہ سید حسن خمینی سے تعزیت کی

ڈاکٹر علی کمساری نے آیت اللہ سید حسن خمینی سے تعزیت کی

حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی کمساری، مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک تعزیتی پیغام میں مرحوم آیت اللہ سید محمد موسوی بجنوردی کی اہلیہ، نساء السادات آل یاسین کے انتقال پر ان کے داماد آیت اللہ سید حسن خمینی سے تعزیت کا اظہار کیا

پير, اگست 10, 2026 10:10

مزید
وزیرخارجہ عراقچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

وزیرخارجہ عراقچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

ہم اپنے عہد مقاومت پر باقی ہیں، یہ جرائم نہ فراموش ہوں گے اور نہ ہی معاف کئے جائيں گے

اتوار, اگست 09, 2026 10:06

مزید
جامعۃ النجف سکردو میں قائدِ شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی جامع شخصیت پر فکری نشست

جامعۃ النجف سکردو میں قائدِ شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی جامع شخصیت پر فکری نشست

شہید عارف حسین الحسینیؒ کی شہادت کے بعد امام خمینیؒ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے مقرر نے کہا کہ یہ ان کی شخصیت اور ان کے فکری مقام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے

هفته, اگست 08, 2026 09:18

مزید
ذکر کے ذریعے روحانی کیفیت کو محفوظ رکھیں

ذکر کے ذریعے روحانی کیفیت کو محفوظ رکھیں

ایک دن میں نے حضرت امامؒ سے عرض کیا:

جمعه, اگست 07, 2026 02:06

مزید
صداقت، ایک صحافی کا بہترین اثاثہ ہے: آیت اللہ جوادی آملی

صداقت، ایک صحافی کا بہترین اثاثہ ہے: آیت اللہ جوادی آملی

استکباری میڈیا کا جھوٹ بدبودار کچرے کی طرح ہے

جمعه, اگست 07, 2026 12:36

مزید
امام خمینیؒ کا حکام کو عوامی خدمت اور ذمہ داری کا احساس دلانے پر زور

امام خمینیؒ کا حکام کو عوامی خدمت اور ذمہ داری کا احساس دلانے پر زور

امام خمینیؒ نے حکومتی و ریاستی ذمہ داران کو ان کی وسیع ذمہ داریوں کا احساس دلاتے ہوئے کہا کہ ملک کے تمام عہدیداران اور عوام اسلام، ملک اور عوام کے سامنے جواب دہ ہیں۔ ان کے مطابق موجودہ حالات میں کسی بھی ذمہ دار کے لیے اپنی کوتاہی کو عذر کے ذریعے درست ثابت کرنے کی گنجائش نہیں۔

جمعه, اگست 07, 2026 12:23

مزید
Page 21 From 1338 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >