امام خمینی(رح) کی فکر و فرمان پر، ہم نے "یوم مردہ باد امریکہ" منانے کا سلسلہ شروع کیا۔
هفته, نومبر 04, 2017 09:00
استقامت اور پائیداری نے صحیح معنوں میں ہمیں دیکهایا کہ یہی اسلوب عمل ارض مقدس کی آزاد سازی کیلئے بہترین راہ ہے۔
اتوار, جنوری 25, 2015 08:14
امام خمینی(ره) کے انقلاب نے تمام حریت پسندوں اور مسلم امہ کو آزادی کا دروازہ کهولا اور اس کا راز بهی سمجهایا تاکہ عالمی سامراجیت کی طاقت کمزور سے کمزورتر ہوجائے۔
جمعرات, جنوری 22, 2015 08:43