پاکستان میں لاکھوں کی تعداد میں حسینی باہر نکلے، سر پر لبيك ياحسين کا سرخ کفن باندھا، بچوں، بوڑھوں اور مریضوں کو کندھوں پر سوار کیا اور پوری دنیا کو پیغام دیا
هفته, اکتوبر 02, 2021 09:18
گویا انسان وہی ہے، جس کے دل میں درد ہے اور جو کائنات میں درد، دکھ اور تکلیف کا مرکز ہے، وہ حسین ؑ ہے
جمعرات, ستمبر 30, 2021 09:57
شاہ نجف کے پاس حاضری کیساتھ ہی وادی السلام اور اطراف نجف کی زیارات سے شرفیاب ہونے کے بعد اس سفر کا آغاز کیا جاتا ہے
بدھ, ستمبر 29, 2021 09:48
سارا جھگڑا ہی عقائد کا ہے۔ میں اکثر یہ سوچ کر چونک جاتا ہوں کہ کتنے اعلیٰ و ارفع ہیں وہ عقائد کہ جن کو بچانے کیلئے امام حسینؑ قربان ہوگئے
شیعہ تاریخی نکتہ نظر سے دیکھا جائے تو انسانی معاشرے کا تکامل صرف اور صرف ائمہ معصومین علیهم السلام کی ولایت پر منحصر ہے
’’مشی‘‘ ان دنوں تو ہر زبان پر ہے اور اس کا پس منظر اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ کی طرف زائرین کا پاپیادہ سفر ہے
بدھ, ستمبر 29, 2021 12:20
امام حسین علیہ السلام کی سربراہی میں شروع ہونے والی حسینی تحریک کا ایک اہم پہلو بیداری اور احیاء پر مبنی تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد پانچ دہائیاں گزر جانے کے بعد حقیقی محمدی (ص) اسلام کو دوبارہ اجاگر کرنا تھا۔
منگل, ستمبر 28, 2021 11:07