الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
جن کے حق میں معاشر ے میں محبت،کرم ،فضل، بھلائی ،خوبی اور احسان کیاجاتاہے جبکہ وہ شکر گزار نہیں ہوتے؛ یہی لوگ باعث بنتے ہیں تاکہ پھر (معاشر ے میں)کوئی کسی کے حق میں خوبی و نیکی اوربھلائی نہ کر ے"۔
پير, اگست 24, 2015 06:09
ثقافتی معاونت کی جانب سے جو بھی ثقافتی اور ہنری کام تیار اور امام خمینی (رح) کے افکار اور سیرت کو پہلے سے زیادہ نشرکر ے، خوشی اور دلگرمی کے باعث ہے ۔
بدھ, اگست 05, 2015 10:14
اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ ہندوستان میں تمام اسلا می فرق اور مذاہب پائے جاتے ہیں،اس حرکت سے وھابیت کی کوشش ہے کہ شیعہ کے چہرہ کو دیگر تمام مذاہب کےسامنے مخدوش کر ے۔
منگل, اگست 04, 2015 10:41
آغا سید حسن نے خطاب کرتے ہوئے ائمہ جمعہ حضرات کی گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ائمہ جمعہ کا دینی بیداری، اسلام کی حفاظت و سربلندی اور سماجی فلاح و بہبود میں ایک کلیدی رول ہے۔
هفته, اگست 01, 2015 05:01
اگرخود میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی تو اس پرسخت افسوس کرنا چاہیئے اور یہ کوشش کریں کہ ہمار ے اندر تبدیلی پیدا ہو ۔
جمعه, جولائی 03, 2015 10:37
امام خمینی (رح )کی رحلت سے اسلام میں ایسا خلاء پیدا ہوا ہے جو کبھی بھی کوئی دوسری چیز اس کی جگہ نہیں لے سکتی
بدھ, جولائی 01, 2015 10:45
تحریک مزاحمت تنظیم کے سربراہ بلال صدیقی نے انقلاب اسلامی ایران کو اْمت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ: امام خمینی(رح) نے اپنے کردار و عمل اور ایمان باللہ سے ایرانی قوم کو ایک اعلیٰ مقصد کیلئے ہر قسم کی قربانیوں پر تیار کیا۔
منگل, جون 16, 2015 10:49