سب سے پہلے ہمارے عظیم الشان امام (خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ) نے ان دونوں (محمدیؐ اسلام اور امریکی اسلام ) کے فرق کو واضح کرنے پر توجہ دی اور اسے دنیائے اسلام کے سیاسی لغت میں شامل کیا۔
جمعه, اکتوبر 03, 2014 05:58
اور سازش کی ایک اور قسم کے بارے میں فرمایا: لازمی ہے کہ ہم اپنی لغت سے شکست کی یہ منطق جو کہتی ہے کہ ہم بڑے طاقتوں کی موجودگی میں متحد نہیں ہو سکیں گے حذف کرنا ہوگا۔ اگر آپ لوگ چاہیں تو آپ جس کا ارادہ کریں گے اللہ کی اذن سے اس کو کر دیکهائیں گے۔
بدھ, ستمبر 17, 2014 09:13
طبس کے صحرا میں امریکہ کا فوجی حملہ ،شدید گرد وخاک پر مشتمل طوفان کے سبب ناکام ہوا ۔ اس وقت امام خمینی [رہ]نے ایرانی عوام کے نام ایک پیغام صادر فرمایا۔جماران نیوز ایجنسی کے مطابق ۵/۲/۵۹ ہجری شمسی کو یہ پیغام تہران سے دیا گیا ۔امام خمینی [رہ]نے ایرانی عوام کے خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے کارٹر کے اس فیصلہ کو نہایت نا معقول قرار دیا.
اتوار, مئی 18, 2014 04:30