الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
جن کے حق میں معاشر ے میں محبت،کرم ،فضل، بھلائی ،خوبی اور احسان کیاجاتاہے جبکہ وہ شکر گزار نہیں ہوتے؛ یہی لوگ باعث بنتے ہیں تاکہ پھر (معاشر ے میں)کوئی کسی کے حق میں خوبی و نیکی اوربھلائی نہ کر ے"۔
پير, اگست 24, 2015 06:09
جب امام خمینی ایران سے جلا وطن ہو کر عراق تشریف لے گئے تھے ان کی انقلابی تحریک کا حصہ ہوتے تھے اور اکثر و بیشتر نماز امام خمینی کی اقتدا میں ادا کرتے... جب پاکستان تشریف لائے تو ان کے پاس امام خمینی کا وکالت نامہ و نمائندگی کا خصوصی خط تھا۔
منگل, اگست 04, 2015 12:19
حج کا عظیم فلسفہ اس کا سیاسی پہلو ہے
پير, مئی 18, 2015 03:00
امام خمینی (رہ) جن کی پیغمبرانہ سیرت اور مرسلانہ کرادر، عہد حاضر میں اسلام و قرآن کی تجدید حیات کا موجب بنا، اس بات میں کسی کو شک نہیں کہ امام خمینی (رہ) نے اسلام کے نیم جاں پیکر میں نئی روح پھونک کر اسلام اور مسلمانوں کو سربلندی اور سرفرازی عطا کی۔
اتوار, مئی 17, 2015 11:57
بشریت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی احسان مند ہے، ان کا فیض، انسانوں سے بھری اس دنیا کے کسی چھوٹے سے گروہ تک ہی محدود نہیں ہے
جمعرات, اپریل 09, 2015 12:56
اسلامی تاریخ میں امام خمینی جو انقلاب ایران میں لائے اسکو منفرد حیثیت حاصل ہے۔
بدھ, فروری 18, 2015 12:36
امام خمینی (ره) کے نظرئیے کے مطابق، اسلامی انقلاب حقیقی اور اصلی اسلام کو زندہ کر کے اسلام کی عظمت و اقتدار کو دنیا کے سامنے پیش کرنے میں کامیاب رہا
پير, فروری 02, 2015 12:18