اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے اہتمام سے ’’انوار ولایت کنونشن‘‘ کا انعقاد
پير, مارچ 27, 2017 12:03
رہبر انقلاب اور آپ کے فکری شاگردوں نے دین کی حقیقی تصویر پیش کرنے اور انقلاب اور دینی فکر کی احیاء میں اہم کردار ادا کیا ہے
پير, جنوری 30, 2017 11:39
ایرانی امور کے ماہر اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے وی سی پروفیسر ایم،ایس،اگوانی
هفته, جنوری 21, 2017 08:58
فلسطین اب صرف دوحصوں میں بچ گیا ہے ایک حصے کا نام غزہ پٹی اور دوسرے حصے کا نام مغربی کنارہ ہے
منگل, جنوری 17, 2017 11:37
تجارت، صنعت اور کاشتکاری میں عام لوگوں کو شامل کر کے بے روز گاری کا خاتمہ کرنا
جمعرات, نومبر 17, 2016 12:02
امام خمینی(رہ) کی شخصیت کثیر الجہت ہے
منگل, اکتوبر 25, 2016 10:55
خداوند عالم نے اپنی کتاب کو تمام عالمین کےلئے پیغام کے طورپر نازل کیا ہے۔
هفته, اکتوبر 08, 2016 07:53