امریکہ کی دشمنی ایران سے نہیں بلکہ اسلام سے ہے:امام خمینی (رہ)

امریکہ کی دشمنی ایران سے نہیں بلکہ اسلام سے ہے:امام خمینی (رہ)

اسلام ایک ایسی طاقت ہے جو خود آگے بڑھتی ہے اور خود ہی عوام، دیندار طبقات اور مظلوم طبقات کو منظم کرتی ہے ـ اور ان شاء اللہ، یہ عالمی سطح پر مستضعفین کا قیام ابرقدرتوں پر فاتحہ پڑھ دے گا۔ انہی باتوں سے وہ ڈرتے ہیں۔ انہیں ایران سے کوئی سروکار نہیں، نہ ایرانی قوم سے کوئی دشمنی ہے؛ ان کا اصل مقابلہ اسلام سے ہے۔

هفته, اکتوبر 03, 2026 11:41

مزید
امام خمینیؒ اور معاشرے پر ان کے افکار و کردار کے اثرات

امام خمینیؒ اور معاشرے پر ان کے افکار و کردار کے اثرات

امام خمینیؒ معاصر اسلامی تاریخ کی ایک نمایاں شخصیت تھے جنہوں نے بیسویں صدی میں اسلامی فکر، سیاست اور معاشرتی شعور پر گہرے اثرات مرتب کیے

هفته, اکتوبر 03, 2026 09:28

مزید
آبنائے ہرمز پر ایران کی عملداری بدستور قائم ہے: ترجمانی ایرانی فوج

آبنائے ہرمز پر ایران کی عملداری بدستور قائم ہے: ترجمانی ایرانی فوج

ہم نے اپنی شرائط امریکہ کو منتقل کردیں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ فیصلہ کرنیکی صلاحیت سے محروم ہیں، جنرل محسن رضائی

جمعرات, اکتوبر 01, 2026 09:44

مزید
رہبرِ مزاحمت سے شہیدِ مزاحمت تک

رہبرِ مزاحمت سے شہیدِ مزاحمت تک

مشرقِ وسطیٰ کی جدید تاریخ میں بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو محض اپنے زمانے کا حصہ نہیں بنتیں بلکہ اپنے عہد کی پہچان بن جاتی ہیں

بدھ, ستمبر 30, 2026 10:31

مزید
وہ ملک جس کے لوگ حق کے قیام کے لیے کسی خوف کا شکار نہیں ہیں، الہی حساب کتاب کے مطابق دنیا کی پہلی طاقت ہے

وہ ملک جس کے لوگ حق کے قیام کے لیے کسی خوف کا شکار نہیں ہیں، الہی حساب کتاب کے مطابق دنیا کی پہلی ...

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ مقدس دفاع اور شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے عزیز عوام کے خادم کی حیثیت سے میں اعلان کرتا ہوں کہ وہ سابقہ دور، جس میں ہمارے واپس جانے کا ہمارا دشمن خواہش مند ہے، گزر چکا ہے اور اب کبھی واپس نہیں آئےگا

منگل, ستمبر 29, 2026 09:36

مزید
عزم اور زخم کی دو تصویریں

عزم اور زخم کی دو تصویریں

نیویارک کی روشن عمارتوں کے درمیان اقوام متحدہ کا وہ ایوان دنیا بھر کی نگاہوں کا مرکز بنا ہوا تھا

هفته, ستمبر 26, 2026 09:43

مزید
امام حسن عسکریؑ کی ولادتِ باسعادت

امام حسن عسکریؑ کی ولادتِ باسعادت

امام حسن عسکریؑ اہلِ بیتِ اطہارؑ کے گیارہویں امام اور رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے جلیل القدر خاندان کے چشم و چراغ تھے

اتوار, ستمبر 20, 2026 10:22

مزید
Page 2 From 212 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >