امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کا مختصر جائزہ

امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کا مختصر جائزہ

شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔

اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01

مزید
امام حسن عسکری (ع) کی ولادت

امام حسن عسکری (ع) کی ولادت

غمزدہ کے سامنے خوشی کا اظہار کرنا بے ادبی ہے

بدھ, دسمبر 27, 2017 12:40

مزید
امام حسن عسکری (ع) کی شہادت

امام حسن عسکری (ع) کی شہادت

وہ شخص جو تھیلی میں موجود چیز کی خبر دے وہ تمہارا امام ہے

پير, نومبر 27, 2017 12:39

مزید
فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت، مبارک

عشرہ کرامت کے موقع پر

فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت، مبارک

فاطمہ معصومہ(س) کی عمر ابھی 10 سال سے زیادہ نہ تھی کہ آپ کی پرورش کی ذمہ داری حضرت امام رضا علیہ السلام نے سنبھالی۔

منگل, جولائی 25, 2017 09:39

مزید
Page 2 From 2 1 | 2