انسان جس قدر خداوند عالم سے نزدیک ہوگا اس حد تک بیشتر معنویت حاصل کرسکے گا اور اسی معنویت کے نتیجہ میں عقائد استوار ہوتے ہیں/ اجازت نہیں دینی چاہئے کہ اغیار ہمارے نظام میں اپنا اثر ثبت کرسکیں۔
پير, مارچ 09, 2015 08:53
امام امت کی نظر میں اسلامی جمہوریت کا مقصود « اسلامی ثقافت کا حصول » ہے۔ یعنی امام خمینی(رح) نے جس وقت اسلامی نظام کا نعرہ بلند کیا۔
پير, مارچ 09, 2015 08:35
مرحوم کی شخصیت، طباطبائی، صدر اور امام خمینی جیسے خاندانوں کے فضائل کے نچوڑ کی صورت میں ابھر کر سامنے آگئی۔
منگل, مارچ 03, 2015 07:19
اتوار, مارچ 01, 2015 08:13
کیا افسوس نہیں کہ اس کے سامنے اپنی حیثیت کو ڈاؤں کریں؟
جمعه, فروری 27, 2015 03:50
آغا مصطفی نے کہا: آپ کو ایک گهنٹہ کی اجازت ہے۔ یہاں امام(رہ) نے فرمایا: آپ کو ہمیشہ اجازت ہے!
جمعه, فروری 27, 2015 02:28
امام خمینی(رح) نے آغاز انقلاب سے، تمام مشکلات کے باوجود، تشدد اور افراط تفریط سے کام نہیں لیا، ہمیشہ اور ہمہ وقت صراط اعتدال پر گامزن رہا۔
منگل, فروری 24, 2015 07:38
حضرت امام خمینی(رہ) عصر حاضر میں بہت اہم سیاسی ابعاد کے حامل ہیں
پير, فروری 23, 2015 11:55