پير, اپریل 21, 2025 04:54
میں نے بارہا اسلامی ریاستوں سے کہا ہے کہ متحد ہو جائیں اور ان غیر ملکیوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف بھائی بن کر رہیں کہ جو مسلمانوں اور اسلامی ریاستوں میں تفرقہ پیدا کرنا چاہتے ہیں، ہمارے پیارے ممالک کو استعماری غلامی اور ذلت میں مبتلا رکھنا چاہتے ہیں اور ان کے روحانی اور مادی وسائل سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
بدھ, اپریل 16, 2025 03:58
تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی تقریب سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ وہ تفرقہ انگیز ہتھکنڈوں کے ذریعے ایرانی قوم کو جھکا سکتا ہے، کیا آپ مذاکرات چاہتے ہیں؟
پير, فروری 10, 2025 11:46
لبنان نے مزاحمت کی جو تاریخ رقم کی ہے، اس کے نتیجے میں اسرائیل نے جنگ بندی قبول کی ہے
بدھ, نومبر 27, 2024 09:36
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کی کہ جو بھی قوم چاہتی ہے کہ دشمن کے مفلوج کر دینے والے محاصرے کا شکار نہ ہو، اسے بیدار ہو جانا چاہئے
جمعه, اکتوبر 04, 2024 12:58
انہوں نے وحدت پر مبنی قرآنی آیات سے استناد کرتے ہوئے کہا: قرآن کریم نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کا بھائی قرار دیا ہے
جمعرات, ستمبر 19, 2024 08:57
امام خمینی (رح) نے ہر مناسبت اور ہر اسلام موقع پر اتحاد ویکجہتی کا پیغام دیا ہے
اتوار, ستمبر 08, 2024 10:01
جمعه, اگست 02, 2024 07:32