امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
غزہ آج کی کربلا، حماس حقیقی پیروئے امام حسین (علیہ السلام) ہے جن کی فتح یقینی اور بہت قریب ہے، علامہ جواد نقوی

غزہ آج کی کربلا، حماس حقیقی پیروئے امام حسین (علیہ السلام) ہے جن کی فتح یقینی اور بہت قریب ہے، ...

علامہ سید جواد نقوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ محرم تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ ہے، آج کی کربلا غزہ ہے

منگل, جولائی 02, 2024 10:14

مزید
انمول قیادت

انمول قیادت

علی رضا؛ شیعہ ترقی پسند جوانوں کی فیڈریشن کے سربراہ

منگل, اگست 08, 2023 10:51

مزید
اسلام میں عید غدیر کی اہمیت

اسلام میں عید غدیر کی اہمیت

تاریخ کی ورق گرانی سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس عظیم عید کی ابتداء پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کے زمانہ سے ہوئی ہے۔ اس کی شروعات اس وقت ہوئی جب پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے غدیر کے صحرا میں خداوندعالم کی جانب سے حضرت علی علیہ السلام کو

اتوار, جولائی 17, 2022 09:54

مزید
امام خمینی (رہ) کی شخصیت کے مختلف پہلو

امام خمینی (رہ) کی شخصیت کے مختلف پہلو

حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔

هفته, جون 04, 2022 10:03

مزید
آل سعود کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں احتجاجی مظاہرہ

آل سعود کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں احتجاجی مظاہرہ

سعودی حکومت کے ظلم و بربریت کی تاریخ میں ایک سیاه دن

منگل, مارچ 15, 2022 11:53

مزید
Page 1 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6