کلکتہ کے زہرا ایجوکیشن سینٹر میں 25 اکتوبر 2026ء، بروز اتوار، سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی روشنی میں حجاب و عفت کی اہمیت کے موضوع پر درسِ اخلاق منعقد ہوا
اتوار, اکتوبر 25, 2026 10:31
جماران کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، 23 اکتوبر 1977 کو امام کے اطراف کے لوگوں کے دلوں پر ایک غم بیٹھ گیا
جمعه, اکتوبر 23, 2026 09:33
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیدمجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی بے مثال بعثت کے زمانے میں اسلامی مملکت ایران کی زینبی خواتین اور بیٹیوں کے کردار کو حیرت انگیز قرار دیا ہے
جمعه, اکتوبر 16, 2026 10:23
عابدۂ آلِ علیؑ! آپؑ کی بندگی اس حقیقت کا استعارہ ہے کہ خدا سے مضبوط تعلق رکھنے والا دل مصائب کے ہجوم میں بھی اپنی معنویت نہیں کھوتا
جمعرات, اکتوبر 15, 2026 10:31
ماہ ذوالقعدۃ الحرام 173 ھجری کی پہلی بابرکت تاریخ تھی کہ جب ایک پاک و پاکیزہ بی بی نے مرکز دین و دیانت، کاشانہ علم و معرفت اور خانہ امامت و ولایت میں آنکھیں کھولیں اور اپنے پدر بزرگوار حضرت امام موسی کاظم علیہ الصلوۃ والسلام اور مادر گرامی نجمہ خاتون علیھا السلام کی آنکھوں کو راحت و مسرت کی ٹھنڈک بخشی
جمعرات, ستمبر 03, 2026 10:11
جماران کی رپورٹ کے مطابق،پاکستان کے شہر گلگت کے امام جمعہ، سید راحت حسین الحسینی نے آیت اللہ سید حسن خمینی کی اہلیہ کی والدہ، مرحومہ نساء السادات آل یاسین کے انتقال پر تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اتوار, اگست 16, 2026 11:59
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا ذکر آتے ہی ذہن میں ایک ایسا منظر ابھرتا ہے جس میں ایک عظیم المرتبت خاتون، اپنے بھائی حسین بن علیؑ کی شہادت کے بعد، یزید کے دربار میں کھڑی ہو کر حق کی آواز بلند کرتی دکھائی دیتی ہیں
منگل, اگست 11, 2026 01:08
مختلف مناسبتوں سے امام خمینی(رح) سے ملنے آنے والوں لوگوں کے ساتھ اکثر خواتین ہوتی تھیں
اتوار, اگست 02, 2026 06:08