خطیب حرم مطہر امام رضا علیہ السلام، حجۃ الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے کہا ہے کہ امام حسن مجتبی علیہ السلام کا صلح نامہ دراصل ایک ایسا فیصلہ تھا جس نے واقعۂ کربلا اور امام حسین علیہ السلام کی تحریک کے لیے زمینہ فراہم کیا
هفته, اگست 23, 2025 12:22
امام خمینی (رح) کے آثار و افکار کو منظم کرنے اور شائع کرنے والے ادارے (مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی ره) نے پاکستان کی جامعہ روحانیت بلتستان کے تعاون سے بدھ، 23/ جولائی کو مقدس شہر قم میں "قرآن وعترت؛ امت مسلمہ کی وحدت کا محور؛ امام خمینی (رح) کی افکار کی روشنی میں" کے عنوان سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا
جمعه, جولائی 25, 2025 10:56
امام خمینیؒ کی دوراندیشی اور دشمن شناسی کی گہرائی کو ہمارے سامنے لے آئی۔ امام خمینیؒ نے سن ۱۳۴۲ (1963) سے ہی اسرائیل کو مسلمانوں کا اصل دشمن قرار دیا تھا۔ امام راحل نے اپنی جدوجہد کے آغاز سے ہی مختلف بیانات اور خطابات میں عوام اور پہلوی حکومت کے حکام کو اسرائیل کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔
منگل, جولائی 15, 2025 02:21
بدھ, جولائی 09, 2025 12:54
پير, جولائی 07, 2025 01:14
امام مظلوم(ع) کی مجالس عزا کہ جو عقل کے جہل پر، عدل کے ظلم پر، امانت کے خیانت پر اور اسلامی حکومت کے طاغوتی حکومت پر غالب آنے کا ذریعہ ہیں کو حتی المقدور پورے ذوق شوق کے ساتھ منعقد کیا جائے۔ عاشورا کے خون سے رنگین پرچموں کو ظالم سے مظلوم کے انتقام کی علامت کے طور پر بلند کیا جائے۔
بدھ, جولائی 02, 2025 01:24
پير, جون 30, 2025 01:17
پير, جون 30, 2025 12:37