آیۃ من آیات اللہ، محبوبۃ المصطفی، قرۃ عین المرتضی، نائبۃ الزہرا، شفیقۃ الحسن، شریکۃ الحسین، کفیلۃ الامامین، عقیلۃ النبوۃ، سر ابیہا، سلالۃ الولایۃ، قبلۃ البرایا، عابدہ، فصیحہ، بلیغہ، موثقہ، کاملہ، فاضلہ، محدثہ، عالمہ، فہیمہ، عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا 5 جمادی الاول سن 5 (یا 6) ہجری کو سرزمین وحی الہی، حرم نبوی، قُبَّۃُ الاسلام، قریۃ الانصار، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2025 10:42
ادیان و انسانی حقوق کی محقق ڈاکٹر الِنا لاویان نے امام خمینیؒ کے نظریات، ان کی ضدِ صہیونیت جدوجہد اور اسلامی انقلاب کے انسانی پہلوؤں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
منگل, اکتوبر 14, 2025 03:12
پير, ستمبر 29, 2025 07:57
امام خمینیؒ نے نہ کبھی ذاتی و گروہی مفادات کو مذہب کے ساتھ جوڑ کر پیش کیا اور نہ ہی آخرت زمانی فکر کو سیاست کی خدمت میں استعمال کیا۔یہی وہ بنیادی نکتہ ہے جو آج کے بعض مقررین اور سیاسی شخصیات کی روش سے جوہری فرق رکھتا ہے۔
منگل, ستمبر 09, 2025 02:18
امام خمینیؒ کی فکر اور گفتگو نے نہ صرف ہمارے خطے بلکہ پوری دنیا کے نوجوانوں کے دل و دماغ پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ ان کے بقول امام خمینیؒ کا پیغام آج بھی زندہ ہے، ظلم کے خلاف جدوجہد کی رہنمائی کرتا ہے اور ایک نئی تہذیب کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔
بدھ, ستمبر 03, 2025 07:00
امام خمینی (رح) انڈونیشیا کے مسلمانوں کے رہنماؤں کے لیے مشعل راہ تھے اور ایرانی انقلاب، اس ملک کے مسلم سیاستدانوں کے لیے ایک رہنما کتاب کی حیثیت رکھتا ہے۔
بدھ, اگست 27, 2025 09:26
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ہفتۂ دولت کے آغاز پر پیر کی صبح (۳ ستمبر) حضرت امام خمینیؒ کے مرقد پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور امام انقلاب اسلامی و شہداء کے ساتھ تجدیدِ عہد کیا
منگل, اگست 26, 2025 06:58
کربلا معلی میں مجمع جہانی اہل بیت(ع) کے زیر اہتمام "کرامت، عدل و انصاف اور عالمی ذمہ داری" کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ہندوستان کے متعدد علما و دانشوروں نے شرکت کرتے ہوئے اربعین حسینی کی عظمت اور اس کے آفاقی پیغام پر اظہارِ خیال کیا۔
جمعرات, اگست 21, 2025 08:37