عرفات کو عرفات کیوں کہا جاتا ہے؟

عرفات کو عرفات کیوں کہا جاتا ہے؟

امام علیہ السلام سے عرفات کے بارے میں دریافت کیا گیا کہ اس کا نام عرفات کیوں رکها گیا؟

امام علیہ السلام سے عرفات کے بارے میں دریافت کیا گیا کہ اس کا نام عرفات کیوں رکها گیا تو آپ نے فرمایا کہ:

جب حضرت جبرائیل علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلامہ کو یوم عرفہ ساته لے کر عرفات کے میدان میں گئے اور جب آفتاب کے زوال کا وقت آگیا تو کہا:

" اے ابراہیم! اپنے گناہوں کا اعتراف کریں اور اپنے مناسک کو پہچانیں" تو چونکہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہا تها کہ اعتراف کریں اور انہوں نے اعتراف کیا اس لئے اس جگہ کا نام عرفات ہوگیا۔

{ علل الشرائع ، باب_١٧٣، صفحہ_٤٦١ }

 

شفقنا اردو

ای میل کریں