جواب: امام خمینی رح کی کامیابی کا راز، درج ذیل نکات میں خلاصہ ہے:
۱۔ تقویٰ و اخلاص
۲۔ خدا اور اس کے وعدوں پر ایمان اور توکل
۳۔ اسلام کی جامع معرفت
۴۔ آپ کا بلند پایہ عملی مقام، خواہ فقاہت میں ہو خواہ فلسفہ و عرفان میں۔
۵۔ شجاعت
۶۔ سیاسی آگاہی اور فکری بصیرت
۷۔ ایثاروقربانی اور فداکاری
۸۔ جذبہ جہاد اور جد وجہد
۹۔ مستقبل پر نظر اور کامیابی کی امید
۱۰۔ بلند ہمتی
۱۱۔ امام کی روحانیت ومرجعیت
۱۲۔عوام پر سرمایہ گزاری اور ان کا اعتماد حاصل کرنا
۱۳۔ عمل پیہم اور جہد مسلسل