جی ہاں
سوال: کیا امام خمینیؒ عاشورا کے سیاسی پہلو پر زور دیتے تھے؟
جواب: جی ہاں، ان کے نزدیک عاشورا صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ طاغوت کے خلاف قیام کا نمونہ تھا۔