سوال:
کیا ایک جمرہ کی تمام کنکریاں مکمل کرنا دوسرے جمرے سے پہلے واجب ہے؟
جواب:
نہیں، ایسا کرنا واجب نہیں ہے؛ یعنی جائز ہے کہ پہلے جمرے کو چند کنکریاں مارے اور پھر دوسرے جمرے کی طرف چلا جائے۔ بنا بر این، ایک جمرے کے سارے کنکروں کو دوسرے جمرے سے پہلے مارنا ضروری نہیں ہے۔