حج

کون سے افراد یا حالات میں رمی جمرات کو رات میں انجام دینا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2

سوال:

کون سے افراد یا حالات میں رمی جمرات کو رات میں انجام دینا جائز ہے؟

جواب:

اگر کوئی عذر پیش آجائے جیسے خوف، بیماری، علیل ہونا یا اگر چرواہا ہو تو ایسے افراد کے لئے دن سے پہلے کی رات یا دن کے بعد آنے والی رات میں رمی کرنا جائز ہے۔

ای میل کریں