حج

کیا تیرہویں تاریخ کو بھی رمی جمرات واجب ہو سکتی ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2

سوال:

کیا تیرہویں تاریخ کو بھی رمی جمرات واجب ہو سکتی ہے؟

جواب:

جی ہاں، اگر کسی پر تیرہویں کی رات منیٰ میں گزارنا واجب ہو تو تیرہویں کے دن میں بھی رمی جمرات واجب ہے۔

ای میل کریں