حج

رمی جمرات کن جمرات پر واجب ہے اور یہ عمل کب انجام دینا چاہیے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2

سوال:

رمی جمرات کن جمرات پر واجب ہے اور یہ عمل کب انجام دینا چاہیے؟

جواب:

رمی جمرات تین جمرات یعنی جمرہ ٔ اولیٰ، وسطیٰ اور عقبہ پر واجب ہے اور یہ کام اُس دن انجام دینا چاہیے جس کی رات منیٰ میں گزارنا واجب ہو، حتیٰ اگر کسی پر تیرہویں کی رات گزارنا بھی واجب ہو تو اس کے دن میں بھی رمی جمرات واجب ہے۔

ای میل کریں