حج

اگر کسی کے لئے بارہویں تاریخ کو سفر کرنا جائز ہو تو وہ منیٰ سے کب روانہ ہو سکتا ہے؟ اور اگر تیرہویں تاریخ کو سفر کرے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

سوال:

اگر کسی کے لئے بارہویں تاریخ کو سفر کرنا جائز ہو تو وہ منیٰ سے کب روانہ ہو سکتا ہے؟ اور اگر تیرہویں تاریخ کو سفر کرے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب:

اگر کسی کے لئے بارہویں کے دن سفر کرنا جائز ہو تو واجب ہے کہ زوال آفتاب کے بعد منیٰ سے جائے اور اس سے پہلے جانا جائز نہیں ہے، لیکن جو شخص تیرہویں تاریخ کو سفر کرے اس کے لئے جائز ہے کہ کسی بھی وقت چلا جائے۔

ای میل کریں