حج

اگر کوئی شخص ساری رات منیٰ کے باہر نہ رہا ہو اور رات کی ابتداء کے تھوڑے سے حصے سے لے کر نصف شب تک منیٰ میں رہا ہو تو کیا کرے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2

سوال:

اگر کوئی شخص ساری رات منیٰ کے باہر نہ رہا ہو اور رات کی ابتداء کے تھوڑے سے حصے سے لے کر نصف شب تک منیٰ میں رہا ہو تو کیا کرے؟

جواب:

اگر کوئی شخص ساری رات منیٰ کے باہر نہ رہا ہو اور رات کی ابتداء کے تھوڑے سے حصے سے لے کر نصف شب تک منیٰ میں رہا ہو تو قطعاً اس پر کفارہ نہیں ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2

ای میل کریں