حج

کونسی امور اعمال منیٰ کے بعد واجب ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 160

سوال: کونسی امور اعمال منیٰ کے بعد واجب ہیں؟

جواب: اعمال منیٰ کے بعد پانچ امور واجب ہیں: طواف حج اوراس کی دورکعت نماز، صفا اور مروہ کے درمیان سعی، طواف نساء، اور اس کے دو رکعت نماز۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 160

ای میل کریں